تھانہ چھب کلاں:علاقہ چوروں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا، علاقے میں چوروں کا راج، عوام خوف و ہراس میں مبتلا

میاں چنوں ( سپیشل رپورٹر ) تھانہ چھب کلاں چوریوں کا سراغ لگانے میں ناکام ، علاقہ چوروں کوٹھیکے پر دے دیا، عوام لٹنے پر مجبور ، دربدراور خوف وہراس میں مبتلا، ٹاؤٹ ما فیا تھانہ میں سر گرم ، آر پی او ملتان اورآئی جی پنجاب سے کارروائی کا مطالبہ ،ایک ماہ میں چورمال … تھانہ چھب کلاں:علاقہ چوروں کو ٹھیکے پر دے دیا گیا، علاقے میں چوروں کا راج، عوام خوف و ہراس میں مبتلا پڑھنا جاری رکھیں